📝 Refund Policy – Attari Herbal Oil
---
💡 ہمارا اعتماد۔
یہ صرف دعویٰ نہیں بلکہ ہماری کوالٹی پر اعتماد اور اللہ کا فضل ہے۔ الحمدللہ زیادہ تر کسٹمرز کو ریفنڈ کی ضرورت پیش نہیں آتی، لیکن کاروباری شفافیت کیلئے یہ پالیسی واضح طور پر دی جا رہی ہے۔
---
✅ Refund کی 2 آسان Conditions
---
1️⃣ Early Return (7 دن کے اندر)
اگر کوئی کسٹمر ہماری پروڈکٹ خریدنے کے بعد:
- 1 سے 2 بار استعمال کرے
- اور اسے پروڈکٹ سمجھ نہ آئے یا مطمئن نہ ہو
تو وہ 7 دن (یا زیادہ سے زیادہ 8 دن) کے اندر ہم سے رابطہ کر سکتا ہے۔
✔️ کسٹمر کو اپنا Order Number یا Tracking Number فراہم کرنا لازمی ہوگا
✔️ تاکہ اس کا آرڈر verify کیا جا سکے
✔️ ہم return address فراہم کریں گے
✔️ کسٹمر پروڈکٹ ہمیں واپس بھیجے گا
👉 پروڈکٹ موصول ہونے کے بعد
100% پیمنٹ واپس کر دی جائے گی
---
2️⃣ Bundle Offer (Double / Triple Pack)
اگر کوئی کسٹمر ہماری Double یا Triple pack (Oil یا Shampoo) خریدتا ہے:
- اور پہلی بوتل کو باقاعدہ اور صحیح طریقے سے استعمال کرتا ہے
- لیکن اسے فرق محسوس نہیں ہوتا
تو:
✔️ دوسری (یا باقی) بوتل unused اور sealed ہونی چاہیے
✔️ کسٹمر ہم سے رابطہ کرے گا اور اپنا Order Number یا Tracking Number فراہم کرے گا
✔️ ہم return address دیں گے
✔️ کسٹمر unused bottle ہمیں واپس بھیجے گا
👉 پروڈکٹ موصول ہونے کے بعد
صرف unused بوتل کی 100% قیمت واپس کی جائے گی
⚠️ استعمال شدہ بوتل کی رقم واپس نہیں کی جائے گی
🚫 Single Bottle Policy
Single bottle پر return policy apply نہیں ہوتی،
کیونکہ یہ عموماً trial کے لیے لی جاتی ہے۔
---
❌ Refund کن صورتوں میں نہیں ہوگا:
- اگر بوتل open یا damage ہو
- اگر تمام بوتلیں استعمال ہو چکی ہوں
- اگر مکمل پروڈکٹ ختم کرنے کے بعد refund مانگا جائے
- اگر return مقررہ وقت کے بعد کیا جائے
- اگر Order Number یا Tracking Number فراہم نہ کیا جائے
---
📦 Return Process:
✔️ کسٹمر پہلے ہم سے رابطہ کرے
✔️ Order/Tracking Number فراہم کرے
✔️ ہم return address دیں گے
✔️ کسٹمر پارسل اس ایڈریس پر بھیجے گا
---
📞 رابطہ:0325-4786313 Attariherbal@gmail.com
Refund یا return کیلئے ہم سے رابطہ کریں:
[0325-4786313 ]
---
🌿 Attari Herbal
Natural Care